09 October 2026

US MIDTERM ELECTION VOCABULARY

Midterm Elections وسط مدتی انتخابات

Congressional Elections کانگریس کے انتخابات

Electorate ووٹرز / حقِ رائے دہی رکھنے والے افراد

Voter Turnout ووٹ ڈالنے والے افراد کی شرح

Ballot بیلٹ پیپر / ووٹ ڈالنے کا عمل

Polling Station پولنگ اسٹیشن

Constituency انتخابی حلقہ

Incumbent عہدے پر موجود منتخب نمائندہ

Challenger مقابلے میں امیدوار

Candidate امیدوار

Campaign انتخابی مہم

Voter Registration ووٹر اندراج

Polling رائے شماری

Exit Poll ووٹ ڈالنے کے بعد ووٹرز سے کیا گیا سروے

Electoral District انتخابی حلقہ

Congress امریکی کانگریس

House of Representatives ایوانِ نمائندگان

Senate امریکی سینیٹ

Lawmakers قانون ساز

Legislators قانون ساز ارکان

Congressional Seat کانگریس کی نشست

Senate Race سینیٹ کی نشست کے لیے انتخابی مقابلہ

House Race ایوانِ نمائندگان کی نشست کا مقابلہ

Disapproval Rating عدم اطمینان کی شرح

Voter Sentiment ووٹرز کے رجحانات اور احساسات

Key Issues اہم انتخابی مسائل

Cost of Living اخراجاتِ زندگی

Inflation مہنگائی

Immigration امیگریشن / نقل مکانی

Trade Tariffs تجارتی محصولات

Economic Concerns معاشی خدشات

Legislative Agenda قانون سازی کا ایجنڈا

Political Fallout سیاسی اثرات یا نتائج

Congressional Oversight کانگریس کی نگرانی

Investigation تحقیقات

Impeachment مواخذہ

Policy Priorities پالیسی کی ترجیحات